
پنجاب ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی کے سالانہ انتخابات آج بروز اتوار منعقد ہو رہے ہیں جہاں یونائیٹڈاور شاہین پینلز کے امیدواروں کے درمیان صدارت،سینئر نائب صدر،پانچ نائب صدور اور دو محاسبین کے عہدوں کیلئے پنجہ آزمائی ہو گی۔
کلر سیداں (نامہ نگار) پنجاب ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی کے سالانہ انتخابات آج بروز اتوار…