یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ معاہدے پر مدت ختم ہونے سے صرف چھ روز قبل دستخط کر کے برطانیہ نے اپنے ملک کی عوام کو نہ صرف کرسمس کا تحفہ دیا بلکہ ساتھ ساتھ یہ یقینی بھی بنایا کہ یورپ کے دیگر ممالک کے ساتھ ان کے دیرینہ تعلقات قائم رہیں۔
پاکستان کے قارئین شاید یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ ان کا اس معاہدے سے…