صوبائی و پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد کی خصوصی کاوش

0

(چوہدری عمران جاوید پوٹھوار لنک ) صوبائی و پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد کی خصوصی کاوش سے دھمالی ڈھوک جبہ میں محمد سعید سابقہ کونسلر کی زیرنگرانی نیا ٹرانسفارمر نصب کر دیا گیا جس سے اہل علاقہ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا..کم وولٹیج کی وجہ سے عوام کو بہت تکلیف کا سامنا تھا اس مسئلے کو حل کرانے پراہل علاقہ نے راجہ صغیر احمد کا شکریہ ادا کیا.

Share.

About Author

Comments are closed.