نمبردارمشتاق عرف بگا کے چچازاد بھائ حوالدار خادم حسین کی نمازہ جنازہ

0

نلہ مسلماناں موہڑہ کھنواں نمبردارمشتاق عرف بگا کے چچازاد بھائ حوالدار خادم حسین کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئ نمازہ جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ علاقے کے لوگوں نے بڑی تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی

Share.

About Author

Comments are closed.