ایس ایس پی آپر یشنز ملک جمیل ظفر نے ڈی پی او رورل زون حسن جہانگیر کے ہمراہ تھانہ ہمک کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔
نئے تھانوں کے قیام سے سابقہ تھانہ جات کے تفتیشی نظام میں بہتری کے ساتھ ساتھ افسران پر بوجھ کم ہو گا جس کی وجہ سے جرائم میں کمی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو موثر انداز میں یقینی بنایا جاسکے گا۔
Share.