تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں موجود نجی میرج ہال سے ویٹر ایک شہری کا موبائل لے اڑا

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی

راولپنڈی ایس پی راول اور تھانہ صادق آباد پولیس کا فوری ایکشن

تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں موجود نجی میرج ہال سے ویٹر ایک شہری کا موبائل لے اڑا

شہری نے چارجنگ کی غرض سے موبائل وہاں موجود ویٹر کو دیا جو وہ موبائل لے کر غائب ہو گیا

متعلقہ تھانہ صادق آباد نے مقدمہ درج کر لیا۔

ملزم کو جلد گرفتار کر کے قانونی کاروائی عمل ہیں لائی جائے گی۔ ایس ایچ او صادق آباد

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ ایس پی راول فیصل سلیم

Share.

Comments are closed.