راولپنڈی
مورگاہ پولیس کی اہم کاروائی۔
بین الاضلاعی نقب زن گینگ ممبر گرفتار
ساڑھے چار تولے طلائی زیورات، نقدی 03 لاکھ 50 ہزار روپے اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد
ملزم ریاست نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مل کر اپریل میں نجی سوسائٹی میں واقع گھر میں نقب زنی کی واردات کی،
ملزم ریاست علی قبل ازیں ضلع لاہور میں نقب زنی، چوری اور رابری کے درجنوں مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،
گرفتار ملزم کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار
راولپنڈی پولیس متحرک اور منظم گینگز کی سرکوبی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان