ریس کورس کے علاقہ میں خاتون وکیل کے گھر پر فائرنگ کرنے والے تین ملزمان گرفتار

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی

ریس کورس کے علاقہ میں خاتون وکیل کے گھر پر فائرنگ کرنے والے تین ملزمان گرفتار

ملزمان کی شناخت طلحہ،عمر اور مدثر کے نام سے ہوئی

خاتون کے مطابق ملزمان نے لین دین کے معاملات کی وجہ سے فائرنگ کی،

واقعہ کا مقدمہ تھانہ ریس کورس میں درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے،

مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش کی جا رہی ہے، ایس پی پوٹھوہار

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی

Share.

Comments are closed.