راولپنڈی
نصیرآباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی
02مaلزمان گرفتار،آڑھائی کلو سے زائد ہیروئن ،01کلوسے زائد چرس اور پسٹل برآمد
ملزم احتشام قدیر سے 02کلو660گرام ہیروئن اورپسٹل برآمد ،
ملزم عبدالغفور سے 01کلو450گرام چرس برآمد کی ،
ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کی نصیر آباد پولیس کو شاباش
گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،ایس پی پوٹھوہار
نوجوان نسل کی رگوں میں منشیات کا زہر اتانے والے ناسوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی جارہی ہے ،سی پی اوسید خالد محمود