تھانہ نیو ٹاون کے علاقے گلشن دادن خان سے 24 گھنٹوں کے دوران 2 گاڑیاں چوری

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی

تھانہ نیو ٹاون کے علاقے گلشن دادن خان سے 24 گھنٹوں کے دوران 2 گاڑیاں چوری

چوری واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

فوٹیج میں ملزمان کو گاڑیاں چوری کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

ملزمان گاڑی چوری کے بعد بآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

Share.

Comments are closed.