روات پولیس نے اہم کاروائی کرتے ہوے قتل کے مقدمہ میں ملوث03 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے شہری وجاہت کو قتل کر دیا تھا

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی

روات پولیس نے اہم کاروائی کرتے ہوے قتل کے مقدمہ میں ملوث03 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے شہری وجاہت کو قتل کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث03 ملزمان کوگرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں مدثر، رضوان اور ثاقب شامل ہیں، ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے وجاہت کو قتل کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ روات میں درج کیاگیا تھا،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا تھاکہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

Share.

Comments are closed.