سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث کاشی گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی

رتہ امرال پولیس کی اہم کاروائی

سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث کاشی گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

14 موبائل فونز ،مسروقہ رقم 05ہزار روپے اور 2 موٹر سائیکل برآمد،

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ نکاش عرف کاشی اور محمد شرجیل شامل ہیں،

شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ، ایس پی راول

منظم اور متحرک گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ایس پی راول فیصل سلیم

ترجمان راولپنڈی پولیس

Share.

Comments are closed.