نیو میٹرو سٹی بھائی خان
مین گیٹ پر شٹرنگ ٹوٹنے سے حادثہ ، 8/10 مزدور زخمی ، حالت خطرے سے باہر ہے، ترجمان ریسکیو
میٹرو سٹی انتظامیہ نے حکومتی امدادی اداروں کو میٹرو سٹی آنے سے روک دیا باقاعدہ فون کر کے ، ذرائع کے مطابق 1122 کو جائے حادثہ پر آنے سے روکنے کی وجہ یہی ہے کہ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ معاملے کو و اپنی غفلت کو میڈیا سے چھپا کر رکھنا چاہتی ہے زخمی ہونے والے مریضوں کو سول ہسپتال کے بجائے بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں لےجایا گیا