راولپنڈی
آراے بازار پولیس کی کاروائی
موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار
چوری شدہ 04 موٹر سائیکل برآمد،
گرفتار ملزمان میں انعام اور دائم شامل ہیں،
منظم و متحرک گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ایس پی پوٹھوہار
شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے جسے یقینی بنایا جائے گا،ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان