قتل کے مقدمہ میں مطلوب 02 ملزمان گرفتار

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی

صدربیرونی پولیس کی کاروائی

قتل کے مقدمہ میں مطلوب 02 ملزمان گرفتار

ملزمان اسماعیل اور عمران نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سابقہ دشمنی کی بناءپر فائرنگ کر کے حبیب الرحمن کو قتل کر دیا تھا،

واقعہ کا مقدمہ گزشتہ ماہ تھانہ صدربیرونی میں درج کیا گیا تھا،

صدربیرونی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے دونوں ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا،

ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے تحرک جاری ہے ،ایس ایچ او

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ایس پی صدر

سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

ترجمان راولپنڈی پولیس

Share.

Comments are closed.