سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث مانی گینگ کا سرغنہ 04 ساتھیوں سمیت گرفتار

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی

ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی

سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث مانی گینگ کا سرغنہ 04 ساتھیوں سمیت گرفتار

مسروقہ رقم 01لاکھ روپے ،چوری شدہ 12موٹرسائیکل،چھینے گئے 03موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ عمران عرف مانی، راشد، علی رضا، سلیمان اور وکرم مسیح شامل ہیں،

ملزمان کو متعدد وارداتوں کے انکشاف پر شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا جارہا ہے، ایس ایچ او

شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے جسے یقینی بنایا جائے گا،ایس پی پوٹھوہار

منظم و متحرک گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان

ترجمان راولپنڈی پولیس

Share.

Comments are closed.