واہ کینٹ پولیس کی اہم کاروائی

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی

واہ کینٹ پولیس کی اہم کاروائی،

سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ذیشان گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،

مسروقہ رقم 38000 روپے، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ ذیشان اور اقبال شامل ہیں،

ملزمان سےمالمسروقہ کی برآمدگی شناخت پریڈ کے بعد کی گئی، ایس ایچ او

ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کی واہ کینٹ پولیس کو شاباش،

شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان

ترجمان راولپنڈی پولیس

Share.

Comments are closed.