محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی ہدایت پر 20 تا 22 مارچ ہفتہ صحت منایا جائیگا۔ کلر سیداں میں سینئر میڈیکل آفیسر سید ڈاکٹر عابد حسین فوکل پرسن ہونگے

Pinterest LinkedIn Tumblr +

کلر سیداں گوجر خان (نمائندگان جنگ) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی ہدایت پر 20 تا 22 مارچ ہفتہ صحت منایا جائیگا۔ کلر سیداں میں سینئر میڈیکل آفیسر سید ڈاکٹر عابد حسین فوکل پرسن ہونگے ۔

ٹی ایچ کیو کے ایم ایس ڈاکٹر محمد سہیل اعجاز اعوان اور گوجر خان کے ڈاکٹر فرحت نوید کے مطابق ہفتہ صحت کے دوران ہیپا ٹائٹس، دمہ و امراض سینہ ملیریا’ حاملہ خواتین کا معائنہ اور الٹرا ساؤنڈ مفت کئے جائینگے جبکہ ادویات بھی مفت فراہم کی جائینگی۔

Share.

Comments are closed.