خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی

نیو ٹاؤن پولیس کی موثر کاروائی

خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار

نیوٹاؤن پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک شخص کو روک کر چیک کیا

جس نے اپنا تعارف حساس ادارے کے اہلکار کے طور پر کروایا ،

نیوٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حفیظ اللہ کو گرفتارکرلیا،

ملزم سے حساس ادارے کی یونیفارم برآمد

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکےمزید تفتیش جاری ہے ، ایس ایچ او

ترجمان راولپنڈی پولیس

Share.

Comments are closed.