نصیر آباد پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائی

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی

نصیر آباد پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائی

آٹے سے لدی 02 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام

1151 تھیلے آٹا برآمد،04 ڈرائیور اور مالکان گرفتار،

گرفتار ڈرائیوروں اور مالکان میں ماجد، اعظم،وحید اور غفران شامل ہیں،

غیر قانونی گندم اور آٹے کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار

ترجمان راولپنڈی پولیس

Share.

Comments are closed.