فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم فوری گرفتار

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی

دھمیال پولیس کی فوری کاروائی،

فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم فوری گرفتار

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم عاشق کی چھوٹے بھائی شکیل کے ساتھ معمولی تلخ کلامی ہوئی تھی

ملزم عاشق نے فائرنگ کر کے چھوٹے بھائی شکیل کو قتل کر دیا،

دھمیال پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کرلیا،

ملزم کوقرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس پی صدر

ملزم کتنا ہی شاطر کیوں نہ ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

ترجمان راولپنڈی پولیس

Share.

Comments are closed.