راولپنڈی
نیو ٹاؤن پولیس کی کاروائی
چوری کی وارداتوں میں ملوث امیرو گینگ کا سرغنہ 05ساتھیوں ںسمیت گرفتار
لاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ کیبل اور واردات میں استعمال ہونے والا ٹریکٹر برآمد
ملزمان کی شناخت امیر نواب،بلال،رشید،رضوان ،رحمان ،انوار اللہ کے ناموں سے ہوئی ،
ایس پی راول فیصل سلیم کی نیوٹاون پولیس کو شاباش ،
گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی ،ایس پی راول
منظم و متحرک گینگز کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی،ایس پی راول فیصل سلیم
ترجمان راولپنڈی پولیس