محمد عامر خان نیازی کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم اور گردونواح کا دورہ، PSL میچز کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم اور گردونواح کا دورہ، PSL میچز کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، کرکٹ ٹیمز، روٹ اور سٹیڈیم کی سیکورٹی کےلئے فول پروف انتظامات یقینی بنانے کے حوالے سے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔

Share.

Comments are closed.