رابری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تنویر گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی

کہوٹہ پولیس کی موثر کاروائی،

رابری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تنویر گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار

مسروقہ رقم 01 لاکھ روپے، 07 تولہ طلائی زیورات اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ تنویر، کاشف اور ندیم شامل ہیں

ملزمان سے برآمدگی شناخت پریڈ کے بعدتفتیش کے دوران کی گئی، ایس ایچ او

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس پی صدر

شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی صدر بلال محمود سلہری

ترجمان راولپنڈی پولیس

Share.

Comments are closed.