گوجرخان پولیس کی فوری کاروائی

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی،

گوجرخان پولیس کی فوری کاروائی

قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

محمد اسماعیل نے فائرنگ کر کے عبدالحیی کو قتل کر دیا،مدعی مقدمہ

ابتدائی تفتیش کےمطابق ملزم محمد اسماعیل تقریبا 02 سال سے مقتول عبدالحیی کا شاگرد تھا،

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ایس ایچ او،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جاۓ گا،ایس پی صدر

سنگین مقدمات میں ملوث ملزم قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی صدد بلال محمود سلہری

Share.

Comments are closed.