راولپنڈی،
کہوٹہ پولیس کی موثر کاروائی،
منشیات فروش ثمر اقبال گرفتار،01کلو460 گرام چرس اور کلاشنکوف برآمد
ملزم منشیات فروشی اور اقدام قتل کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جاۓ گا، ایس ایچ او
ایس پی صدر بلال محمود سلہری کی کہوٹہ پولیس کو شاباش،
منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ایس پی صدر بلال محمود سلہری
ترجمان راولپنڈی پولیس