راولپنڈی،
ایس ایچ او گوجرخان انسپکٹر ملک محمد نواز اور ٹیم کی کارواہئ
ایس پی صدر کی ہدایات پر گوجرخان پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن،
ملزم روح اللہ ولدامان اللہ سکنہ پشاور سے2330پتنگیں اور 15 ڈوریں برآمد،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
ایس پی صدر بلال محمود سلہری کی گوجرخان پولیس کو کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایات،
پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جاۓ گا،ایس پی صدر بلال محمود سلہری
صدرڈویژن