فواد چودھری کی ضمانت کی درخواست جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کی عدالت میں دائر

Pinterest LinkedIn Tumblr +

فواد چودھری کی ضمانت کی درخواست جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کی عدالت میں دائر
درخواست میں رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کو رہا کرنے کی استدعا کی گئی
میرے پاس ضمانت کی درخواست دائر نہیں ہوسکتی،جوڈیشل مجسٹریٹ جج
آپ متعلقہ عدالت سے رجوع کریں، جج راجہ وقاص احمد کا وکیل سے مکالمہ
جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ وقاص احمد ضمانت کی درخواست سننے سے معذرت
فوادچودھری کی درخواست ضمانت میں نہیں سن سکتا،جج راجہ وقاص احمد
فوادچودھری کی درخواست ضمانت کےلیے متعلقہ عدالت سے رجوع کریں،جج
قانونی طور پر یہی مجسٹریٹ کی عدالت ہی بنتی ہے ، وکیل علی بخاری

Share.

Comments are closed.