رابری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث میرو گینگ کا سرغنہ 03 ساتھیوں سمیت گرفتار

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی

نصیرآباد پولیس کی موثر کاروائی

رابری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث میرو گینگ کا سرغنہ 03 ساتھیوں سمیت گرفتار

مسروقہ رقم 85ہزار روپے اور16 موبائل فونز برآمد,

ملزمان سے موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا،

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ گل میر عرف میرو، عبداللہ، موسیٰ اور سلیم خان شامل ہیں،

وارداتوں کے انکشاف پر ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیاجا رہا ہے،ایس ایچ او

شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ایس پی پوٹھوہار

منظم اور متحرک گینگز کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جارہی ہے,ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان

Share.

Comments are closed.