راولپنڈی پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی

مختلف مقدمات میں مطلوب 09اشتہاری مجرمان گرفتار،

صادق آباد پولیس نے ضرر کے مقدمہ میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان حنیف اور نصرت بی بی،

وارث خان پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم حمزہ عقیل،

نیوٹاؤن پولیس نے دھوکہ دہی اور ضررکے مقدمات میں مطلوب02اشتہاری مجرمان طاہر سرور اور عدنان،

بنی پولیس نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم مہراسب،

چونترہ پولیس نے دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب 03اشتہاری مجرمان قمر، عمران اور انعام کو گرفتا رکرلیا،

ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان کا متعلقہ ایس ایچ اوزکو شاباش،

اشتہاری مجرمان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی جائے گی، ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان

Share.

Comments are closed.