دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی

جاتلی پولیس کی موثرکاروائی،

اشتہاری مجرم جابرحسین نے سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے شمائلہ بی بی اور راہگیر بچہ ذوالقرنین کو قتل جبکہ شہباز کو زخمی کر دیا تھا

واقعہ کا مقدمہ نومبر 2022 کو تھانہ جاتلی میں درج کیا گیا تھا،

واقعہ کے بعد اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیاتھا،

جاتلی پولیس نے جدیدٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے اشتہاری مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا

مجرم اشتہاری کے ساتھی عقیل کو قبل ازیں گرفتار کر کے چالان کیا جا چکا ہے،

اشتہاری مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی،ایس پی صدر

سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروۓ کار لائے جا رہے ہیں، ایس پی صدر بلال محمود سلہری

ترجمان راولپنڈی پولیس

Share.

Comments are closed.