سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن

Pinterest LinkedIn Tumblr +

12ملزمان گرفتار، سینکڑوں پتنگیں اور ڈویں برآمد، مقدمات درج،

رتہ امرال پولیس نے ملزمان واجد،فاروق اور اختر سے205پتنگیں اور04 ڈوریں، گنجمنڈی پولیس نے ملزم واجد سے 15پتنگیں اور04ڈوریں،

پیرودہائی پولیس نے ملزمان زبیر اورسعید سے 590پتنگیں اور 03ڈوریں، آراے بازار پولیس نے ملزم حبیب سے100پتنگیں اور ڈور،ملزم فیضان سے02ڈوریں،

سول لائنز پولیس نے ملزم زبیر سے100پتنگیں اور 04ڈوریں، ائیر پورٹ پولیس نے ملزمان سلیمان اور ذیشان سے 150پتنگیں،

مورگاہ پولیس نے ملزم ذیشان سے 25پتنگیں برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلی گئے،

پتنگ بازی اور پتنگ فروشی جیسے خونی کھیل میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے گی، ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان

ترجمان راولپنڈی پولیس

Share.

Comments are closed.