راولپنڈی
راولپنڈی : ڈھوک کالا خان میں گھر میں گیس ہیٹر کے باعث آگ لگ گئی
راولپنڈی : بزرگ خاتون جھلس کر جانبحق، ایک خاتون زخمی، ریسکیو
راولپنڈی : ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچیں ، ریسکیو
راولپنڈی : فائر ٹینڈرز اور دیگر ایمرجنسی گاڑیوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا،
راولپنڈی: رات کو گیس ہیٹر جلا کر سو گئے تھے، قریب پڑے کپڑوں کو آگ نے پکڑ لیا، لواحقین
راولپنڈی : جاں بحق خاتون کی شناخت 100 سالہ سارہ بی بی کے نام سے ہوئی، ریسکیو
راولپنڈی : جھلسنے والی زخمی خاتون کی شناخت 66 سالہ رابعہ کے نام سے ہوئی، ریسکیو