تحصیل کہوٹہ گاؤں آنور سے تعلق رکھنے والے میجر ملک عابد حسین ولد محمد یعقوب کو گزشتہ روز فوجی اعزاز کے ساتھ یونین کونسل بیور کے گاؤں آنور کے مقام پر سپرد خاک کر دیا گیا
تحصیل کہوٹہ گاؤں آنور سے تعلق رکھنے والے میجر ملک عابد حسین ولد محمد یعقوب کو گزشتہ روز فوجی اعزاز کے ساتھ یونین کونسل بیور کے گاؤں آنور کے مقام پر سپرد خاک کر دیا گیا۔ملک عابد حسین ہارٹ اٹیک کی وجہ سے اچانک موت کی خبر سن کر گھر میں کہرام مچ گیا اور ہر آنکھ اشک بار ہوگئ۔۔