سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Pinterest LinkedIn Tumblr +

07 ملزمان گرفتار،600سے زائد پتنگیں اور14 ڈوریں برآمد

سول لائنز پولیس نے 03ملزمان شہروز،احمد اور عدیل سے300پتنگیں اور06ڈوریں،

بنی پولیس نے ملزم طیب سے50پتنگیں اور02ڈوریں، ملزم احمد سے45پتنگیں اور02ڈوریں،

نصیر آباد پولیس نے ملزم حسنین سے150پتنگیں اور02 ڈوریں، ملزم گلفام سے60پتنگیں اور 02ڈوریں برآمد کیں،

پتنگ بازی اور پتنگ فروشی جیسے غیر قانونی فعل میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی جارہی ہے، ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان

Share.

Comments are closed.