وٹھوہار ڈویژن پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائیاں

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی،

آٹے سے لدی 02 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام،

480 تھیلے آٹا برآمد، 02 ڈرائیور گرفتار،

نصیرآباد پولیس نے ڈرائیور انور خان سے 380 تھیلے آٹا اور ٹیکسلا پولیس نے ڈرائیور احتشام سے 100 تھیلے آٹا برآمد کیا،

غیر قانونی گندم اور آٹے کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار

Share.

Comments are closed.