پنجاب فوڈاتھارٹی کا راولپنڈی میں ملاوٹی چائے بنانیوالی فیکٹری پر چھاپہ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

راولپنڈی

1500 کلو ملاوٹی چائے، 2680 کلو چوکر، سوڈا، رنگ اور کیمیکلز سمیت پیکنگ میٹریل برآمد

ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی سربراہی میں کاروائی کی گئی

فیکٹری میں معروف برانڈز کی چائے کو جعلی میٹریل میں مکس کیا جا رہا تھا۔ مدثر ریاض ملک

مضر صحت چائے کو جعلی پیکنگ میں مارکیٹ میں فروخت کیا جاتا تھا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

جعل سازی پر فیکٹری مالک کیخلاف تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج۔ مدثر ریاض ملک

چائے کے نمونوں کو مزید تجزیے کیلئے فوڈ لیب بھجوایا گیا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

صوبہ بھر میں جعلسازوں کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

Share.

Comments are closed.