میٹرو بس سروس ملازم کی شہریوں سے بدمعاشیاں عروج پر

Pinterest LinkedIn Tumblr +

اسلام آباد

اسلام آباد پشاور موڈ سے آئر پورٹ جانے والی میٹرو بس سروس کا فیض احمد فیض اسٹیشن ٹکٹ کاونٹر ملازم بدمعاش بن گیا

میٹرو کاونٹر سے باہر نکلا تو تمہیں مار دوں گا، میٹرو ٹکٹ کاونٹر ملازم کی شہری کو دھمکیاں

میٹرو بس سروس میں پانچ روپے کے سکے نہیں لیتے ہیں، ملازم کی شہری سے بدتمیزی

میں ٹکٹ نہیں دوں گا جہاں کمپلن کرنا ہے کریں، میٹرو بس سروس ٹکٹ کاونٹر ملازم

پانچ روپے کے سکے ابھی سیکرٹریٹ میٹرو اسٹیشن والوں نے دئے ہیں، شہری

شہری کی جانب سے پانچ روپے کے سکوں کے بجائے نوٹ دینے پر بھی میٹرو بس سروس کاونٹر ملازم ٹکٹ دینے سے انکاری

میں تمارا ملازم نہیں ہوں کمپنی کا ملازم ہوں ٹکٹ نہیں دوں گا، میٹرو بس سروس ٹکٹ کاونٹر ملازم

عوام کے ٹکٹ اور ٹیکس کے پیسوں سے تمہیں تنخواہ ملتی ہے، شہری کو جواب

میٹرو ٹکٹ کاونٹر ملازم گارڈ اور شہریوں کے کہنے کے باوجود بدمعاشی دکھاتا رہا

Share.

Comments are closed.