تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری سے 3 ڈائلائسزمشینیں غالب ہونےجیسے بڑےواقعہ پرشہری تنظیموں اورزمہ داروں کی خاموشی قابل افسوس ھے

Pinterest LinkedIn Tumblr +

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری سے 3 ڈائلائسزمشینیں غالب ہونےجیسے بڑےواقعہ پرشہری تنظیموں اورزمہ داروں کی خاموشی قابل افسوس ھے مریض دودوبارڈائلائسزکیلئے راولپنڈی اسلام آباد کے چکرلگارھے ہیں اورکئی سال گزرنے کے باوجود تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری کودی جائے والی کروڑوں روپے مالیت کی ڈائیلائسز مشینیں کیوں استعمال میں نہیں لائی جا سکی اوریکے بعددیگرے 75 لاکھ روپے مالیت کی 3 میں ڈائیلائسز مشینیں ہسپتال کے سٹورسے غائب کردی گئی ہیں تین روزگزرنے کے باوجود ابھی تک کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکاھے اورنہ ھی کوئی قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی اعلی حکام سے ڈائلائسزمشینیں برآمد کراکرملوث افرادکے خلاف سخت کارروائی کامطالبہ کیاہے

Share.

Comments are closed.