مرکز اہلسنت قدیم مرکزی جامع مسجد تاجدار ختم نبوت سیمنار کا انعقاد ظہر تا عصر ہوا سیمنار کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت قاری زاہد کرامت نکیال نے حاصل کی اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم علامہ عدنان جلالی نے پیش کی جبکہ نقابت کے فرائض علامہ محمد فخر الدین رازی نقشبندی نے سر انجام دیے

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈڈیال(تحصیل رپورٹور)
مرکز اہلسنت قدیم مرکزی جامع مسجد تاجدار ختم نبوت سیمنار کا انعقاد ظہر تا عصر ہوا سیمنار کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت قاری زاہد کرامت نکیال نے حاصل کی اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم علامہ عدنان جلالی نے پیش کی جبکہ نقابت کے فرائض علامہ محمد فخر الدین رازی نقشبندی نے سر انجام دیے جبکہ صدرات صدر جماعت اہلسنت الحاج جمیل اقبال ملک نے کی سیمنار سےخصوصی خطاب کرتے ہوئے محافظ ختم نبوت سابق قادیانی پروفیسر عرفان محمود برق نے کہا کہ مکروہ چہرے سے پردہ ہٹائیے ہر مسلمان پر ضرروی ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے ماحول پر نظر رکھے جس طرح اپنے سامان کی حفاظت کرتا ہے اس کو چوروں ڈاکووں اور لٹیروں سے بچانے کی کوشیشیں کرتاہے اور اپنے سامان کو حفاظتی لاکروں میں محفوظ کرتا ہے اس طرح اپنے ایمان کو بچانے کے لیے بھی اپنے ارد گرد کے ماحول کو دیکھے کہیں کوئی ایمان کا لیٹرا ایمان کا ڈاکو آپ کے ایمان پر ڈاکہ تونہیں ڈال رہا اس بے خبری کے دور میں آپ کے آیمان کو خطرہ ہے اس لیے اپنے ایمان کو محبت رسول میں لاکر محفوظ کر لیں اپنے قصر ایمان پر ختم نبوت کا پرچم لہرائیں اور اسی محبت بھرے پیغام عشق و مستی کو گھر گھر قریہ قریہ بستی بستی نگر نگر پہنچائیں اور محافظ ختم نبوت بن جائیں اور قادیانیوں کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کریں مرزائی کس طرح مسلمانوں کے ایمان پر ضرب کاری لگاتا ہے کس طرح شکر میں زہر ملا دے رہا ہے اسلام کا پاکیزہ لباس پہن کر کفر پھیلا رہا ہے شراب کی بوتل اور خنزیر کے گوشت کو بکرے کا گوشت کہہ کر فروخت کر رہا ہے اسلام کے مضبوط قلع میں سر نگ لگا رہا ہے مسلمانوں کے ایمان پر کس مہارت سے ڈاکہ ڈال رہا ہے ایک مسلمان ہے جو خواب خرگوش کے مزے لے رہا ہے مگر قادیانی کافر اپنے کفر کو پھیلانے میں کوئی تاخیر نہیں کر رہا اور اپنے ناپاک جسم پر اسلام کا بے داغ لباس پہن کر انگریز کی نوکری کررہا ہے. مزید انھوں نے کہا میں مجاہد اہلنست الحاج جمیل اقبال. کو. خراج تحسین پیش کرتا ہوں جس طرع دن رات ایک کر کے دین کی خدمت کر رہے ہیں اور ان کی محنت اور کاوش سے آج ڈڈیال میں قادیانی نہیں ہیں اور ڈڈیال جماعت اہلسنت کا مضبوط قلعہ ہے.انہوں نے تمام عاشقاں رسول سے اپیل کی ہے جس طرح جمیل ملک دین کی خدمت اور ختم نبوت پر کام کر رہے.ہیں آپ ان کے دست و بازو بنو دین کی خدمت کرو۔

Share.

Comments are closed.