چوآ خالصہ تحصیل کلرسیداں میں شہری سے گن پوائنٹ پر موبائل فون چھیننے کی کوشش،مزاحمت پر گلیوں میں فرار ہوگئے۔مشکوک افراد کی رات گئے

Pinterest LinkedIn Tumblr +

چوآ خالصہ:

چوآ خالصہ تحصیل کلرسیداں میں شہری سے گن پوائنٹ پر موبائل فون چھیننے کی کوشش،مزاحمت پر گلیوں میں فرار ہوگئے۔مشکوک افراد کی رات گئے چوآ خالصہ کے گلی محلوں میں موجودگی پر تشویش کی لہر دوڑ گئی۔کلرسیداں پولیس واقعہ کا نوٹس لے.

Share.

Comments are closed.