ٹریفک پولیس کہوٹہ نے سال 2022میں 17945گاڑیوں کے چالان کیئے جبکہ پو رے سال میں 70,06,350رو پے قو می خزانے میں جمع کروائے

Pinterest LinkedIn Tumblr +

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)

ٹریفک پولیس کہوٹہ نے سال 2022میں 17945گاڑیوں کے چالان کیئے جبکہ پو رے سال میں 70,06,350رو پے قو می خزانے میں جمع کروائے، جبکہ ون وے کی خلاف ورزی پر سال بھر میں 1194گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے چالان کیئے،کالے شیشے 564،اوورلوڈنگ 558، نو پارکنگ 412، بدوں نمبر پلیٹ 1317،بغیر پر مٹ 212،بدوں فٹنس79،اپلائیڈ فار 2115، دھو اں دینے والی گاڑیوں کے117جبکہ پر یشر ہارن 300،بغیر لائسنس 2793،غفلت لاپر وائی پر204گاڑیوں کے چالا ن کیئے گئے،بعض نہ آنے والی967 گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بند کیا گیا، بہترین کا کردگی اور سال بھر میں

Share.

Comments are closed.