فر زند کہوٹہ جنرل سیکرٹر ی مسلم لیگ ق راجہ طا رق عظیم کو وزیر اعلی پنجاب شکایت سیل تحصیل کہوٹہ کا فو کل پر سن نامزد کردیا گیا

Pinterest LinkedIn Tumblr +

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)

فر زند کہوٹہ جنرل سیکرٹر ی مسلم لیگ ق راجہ طا رق عظیم کو وزیر اعلی پنجاب شکایت سیل تحصیل کہوٹہ کا فو کل پر سن نامزد کردیا گیا، گزشتہ رو ز چیر مین شکایت سیل وزیر اعلی پنجاب و ضلعی صد ر زبیر احمد خان، جنرل سیکرٹر ی ضلع راولپنڈی راجہ فیاض تبسم نے فر زند کہوٹہ راجہ طارق عظیم کو وزیر اعلی پنجاب شکایت سیل تحصیل کہوٹہ کا فو کل پر سن مقرر کرتے ہوئے نوٹیفکیشن دیا، جس کے بعد علاقے میں خو شی کی لہر دو ڑ گئی اور فر زند کہوٹہ راجہ طارق عظیم کو سیاسی و سماجی شخصیت سمیت عوام و علاقہ کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی، اس موقع پر فر زند کہوٹہ جنرل سیکرٹر ی مسلم لیگ ق تحصیل کہوٹہ و نو منتخب فو کل پر سن وزیر اعلی پنجاب شکایت سیل راجہ طارق عظیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پر ویز الہی، چو ہدری مو نس الہی سمیت مسلم لیگ ق کی پو ری قیادت اور چیر مین شکایت سیل زبیر احمد خان، جنرل سیکرٹر ی راجہ فیا ض تبسم سمیت ضلعی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور کہاکہ انشا اللہ جس طر ح پارٹی نے مجھ پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مجھے شکایت سیل تحصیل کہوٹہ کا فو کل پر سن مقرر کیا انشا اللہ اس سے بڑھ کر پارٹی اور عوام کیلئے کام کرونگا، انہوں نے مزید کہاکہ عوام اور پارٹی کی خدمت اپنی آخری سانس تک کرونگا۔

Share.

Comments are closed.