ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر سیکرٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا مختلف بس سٹینڈز/ ویگن سٹینڈز کا دورہ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر سیکرٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا مختلف بس سٹینڈز/ ویگن سٹینڈز کا دورہ،

سیکرٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بس سٹینڈز/ ویگن سٹینڈز کی انسپیکشن کی،

انسپکشن کے دوران انتالیس (39) گاڑیوں کو چیک کیا گیا ، جن میں سے ستائیس (27) گاڑیوں کے چالان کیے گئے، اس کے ساتھ ساتھ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی،

خلاف ورزی کرنے والوں پر دس ہزار روپے (10000) جرمانہ عائد کیا گیا، اور وارننگ دی گئ،

واضح رہے کہ روزانہ کی بنیاد پر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور دیگر کے خلاف آپریشن جاری ہے،

Share.

Comments are closed.