کلرسیداں پولیس کے ولی اللہ SHOقمر سلطان اور ٹیم نے ڈکیتی واردات کی منصوبہ بندی کرتے آتشیں اسلحہ سے لیس 05 ملزمان کو گرفتار کرلیاذرائع کے مطابق کلرپولیس کو اطلاع ملی تھی کہ 05 مسلح ملزمان قریبی مارکیٹ میں ڈکیتی واردات کی منصوبہ بندی کے لیے بائی پاس پلی کے نیچے موجود ہیں🤗