نیو ائیر نائٹ منانے مری آنے والے سیاحوں کے 400سو سے زاہد موبائل اور نقدی چوری ہوگئے

Pinterest LinkedIn Tumblr +

مری۔

نیو ائیر نائٹ منانے مری آنے والے سیاحوں کے 400سو سے زاہد موبائل اور نقدی چوری ہوگئے پولیس کے اعلی حکام کے لئے لمحہ فکریہ فل پروف سیکورٹی کے دعوے محض دعوے ہی رہ گئے ۔۔۔یاد رہے کہ بعض چوکی انچارج جرائم پیشہ افراد کے سہولت کار بنے ہوئے ہیں جن کے متعلق کئی دفعہ اعلی حکام کی توجہ دلائی گئی لیکن ان کے خلاف اعلی افسران کسی قسم کی کاروائی سے گریزاں ۔۔۔متاثرین کا چوکی بازار کے سامنے شدید احتجاج

Share.

Comments are closed.