چیر مین واپڈا جنرل ر سجاد غنی نے فر زند کہوٹہ کو مکمل یقین دہانے کرواتے ہوئے کہوٹہ کے باقی حصوں جہاں بجلی کا مسلۂ ہے اسکو حل کرنے اور بجلی کی فراہمی کا اعلان کیا

Pinterest LinkedIn Tumblr +

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)

جنرل سیکرٹر ی مسلم لیگ ق فرزند کہوٹہ راجہ طارق عظیم کی چیر مین واپڈا جنرل ر سجاد غنی سے ملاقات، تحصیل کہوٹہ میں بجلی کے مسائل سے اگاہ کیا، جس پر چیر مین واپڈا جنرل ر سجاد غنی نے فر زند کہوٹہ کو مکمل یقین دہانے کرواتے ہوئے کہوٹہ کے باقی حصوں جہاں بجلی کا مسلۂ ہے اسکو حل کرنے اور بجلی کی فراہمی کا اعلان کیا، جس پر فرزند کہوٹہ راجہ طارق عظیم نے چیر مین واپڈا کا شکریہ ادا کی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رو ز فرزند کہوٹہ سابق امید وار برائے قو می اسمبلی حلقہ این اے ستاون و جنرل سیکرٹر ی مسلم لیگ ق تحصیل کہوٹہ راجہ طارق عظیم نے چیر مین واپڈا جنرل ر سجاد غنی سے اسلا م آبا د میں ملاقات کی، ملاقات میں چیر مین واپڈا جنرل ر سجاد غنی کو بجلی کے حوالے سے درپیش مسائل اور بجلی کی فراہمی کے حوالے سے بات چیت کی، اور کہوٹہ کے علاقوں میں بجلی کی فراہم کا مطالبہ کیا جس پر جنرل ر سجاد غنی نے کہاکہ بجلی کے مسائل کو حل کیا جائے گا اور کہوٹہ کے جن علاقوں میں بجلی نہیں پہنچی ان علاقوں میں جلد سے جلد بجلی پہنچائی جائے گی اور علاقے کو روشن کیا جائے گا جس پر فرزند کہوٹہ راجہ طارق عظیم نے اہلیان کہوٹہ اور اپنی طر ف سے چیر مین واپڈا جنر ل ر سجاد غنی کا شکریہ ادا کیا۔

Share.

Comments are closed.