پنڈ بینسو ڈھوک گکھڑ سیاسی وسماجی شخصیت پاکستان تحریک انصاف کے آصف کیانی اوراسلام أباد پولیس کے ظفر کیانی کی والدہ محترمہ تقدیر الہی سے وفات پاگئی ہیں

Pinterest LinkedIn Tumblr +

پنڈ بینسو (منیرچشتی ۔شہزاد کیانی) پنڈ بینسو ڈھوک گکھڑ سیاسی وسماجی شخصیت پاکستان تحریک انصاف کے آصف کیانی اوراسلام أباد پولیس کے ظفر کیانی کی والدہ محترمہ تقدیر الہی سے وفات پاگئی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ میں سیاسی اور سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

+20
Like

 

Comment

Share.

Comments are closed.