امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال راجہ شعیب عابد کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈڈیال۔(تحصیل رپورٹر)

 امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال راجہ شعیب عابد کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ شمولیت کا سلسلہ رک نہ سکاکٹھاڑ دلاور خان  سے بڑا بریک تھرو پاکستان پیپلز پارٹی سے اپنی رفاقت توڑ کر سید مظہر علی، سید نسیم، ظہور علی، سید علی رضا ،سید فخر عباس دیگر  ڈاکٹر پروفیسر (ر)عارف خان کی سرپرستی میں امیدوار اسمبلی شعیب عابد کے حمایت کا اعلان کر دیا جبکہ اس موقع پر چوہدری اعظم ،چوہدری ابرار و دیگر بھی موجود تھے۔۔

Share.

Comments are closed.