ڈڈیال گذشتہ دنوں رٹہ حبیب ڈکیتی کی دن دھاڑے ڈڈیال گن پوائنٹ پر کامیاب واردات

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈڈیال گذشتہ دنوں رٹہ حبیب ڈکیتی کی دن دھاڑے ڈڈیال گن پوائنٹ پر کامیاب واردات پر تحصیل ڈڈیال میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا رٹہ ڈڈیال حبیب بینک کی برانچ میں ڈکیتی نے لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پر سوالات کھڑے کر دیئے تھے جبکہ اسوقت ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس چوہدری سجاد حسین کا ہنگامی دورہ ڈڈیال ہوا دورے میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن میرپور چوہدری سجاد حسین نے جائے وقوعہ رٹہ بینک ڈکیتی ڈڈیال تفصیلی ملاحظہ کیا تھا اور اس موقع پر  ایس ایچ او تھانہ ڈڈیال خواجہ عمار ڈار کو ڈڈیال میں ہونے والی بینک ڈکیتی کی واردات کو ہر صورت ٹریس کرنے کی ہدایات جاری کی تھی اور اس کے بعد (ڈی ائی جی)چوہدری سجاد حسین اور ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم نے بہترین حکمت عملی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس فورس کی ایک بہترین سیکرٹ ٹیم تشکیل دی اور  ڈکیتی میں ملوث ملزمان کیخلاف آپریشن کو کامیاب کرایا ڈڈیال رٹہ بینک ڈکیتی آپریشن کی کامیابی ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس چوہدری سجاد حسین کی ذاتی دلچسپی اور دن رات کاوشوں کا نتیجہ ہےاس آپریشن کے اصلی ہیروز ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس چوہدری سجاد، ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم ،ایس ایچ او تھانہ پولیس ڈڈیال خواجہ عمار ڈار ، ایس ایچ او راجہ زوہیب اور پوری ٹیم ہے آپریشن کی کامیابی پر اہلیان ڈڈیال و ضلع میرپور نے  ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس چوہدری سجاد حسین اور انکی ٹیم کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے اور انکی پوری پولیس فورس ٹیم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے جنہوں نے کامیاب حکمت عملی سے رٹہ حبیب بینک  ڈکیتی میں ملوث ملزمان کیخلاف فوری کارروائی ہوتے ہوئے ملزمان کو  گرفتار کر کے پاپند سلاسل کیا آہلیان تحصیل ڈڈیال ضلع میرپور نے پولیس فورس کی اس آحسن کاکردگی کو خوب سراہا ہے اور پولیس پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔۔۔

Share.

Comments are closed.